اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اترپردیش: دو مہاجر مزدور ہلاک - اترپردیش روڈ حادثے

اترپردیش کے ضلع جالون میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں دو مہاجر مزدور ہلاک ہوگئے جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

http://10.10.50.75//uttar-pradesh/15-May-2020/up-jal-accidentonhighway27-14injured-2death-image-7203508_15052020082042_1505f_1589511042_129.jpg
http://10.10.50.75//uttar-pradesh/15-May-2020/up-jal-accidentonhighway27-14injured-2death-image-7203508_15052020082042_1505f_1589511042_129.jpg

By

Published : May 15, 2020, 10:54 AM IST

جمعہ کی صبح اترپردیش کے ضلع جالون میں ایک ٹرک اور گاڑی کی ٹکر سے دو مہاجر مزدور ہلاک اور 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق جب ٹرک شاہراہ کی طرف بڑھ رہی تھی کہ اچانک ایک گاڑی نے ٹکر مار دی، جس کی وجہ سے ٹرک میں عدم توازن پیدا ہوا اور وہ پلٹ گیا۔

اس تصادم کے بعد دو مہاجر مزدور ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details