ایک سینیئر پولیس افسر نے بتایا کہ ان کے پاس سے کئی دھماکہ خیز مواد ضبط کیے گئے ہیں۔
ملزمین کی شناخت مشیب الرحمن الیاس فاروق اور روح الامین الیاس صیف اللہ کے طور پر ہوئی ہے۔
ایک سینیئر پولیس افسر نے بتایا کہ ان کے پاس سے کئی دھماکہ خیز مواد ضبط کیے گئے ہیں۔
ملزمین کی شناخت مشیب الرحمن الیاس فاروق اور روح الامین الیاس صیف اللہ کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں گذشتہ شب گرفتار کیا ہے۔
دونوں ضلع مرشدآباد کے رہائشی ہیں جو جے ایم بی کے فعال اراکین بتائے جاتے ہیں۔ ان کے پاس سے پولیس نے کئی دھماکہ خیز مواد، ایلومینیم، ایسیڈ وغیرہ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔