ذرائع کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع بھارتی ہائی کیمشن میں کام کرنے والے دو بھارتی عہدیدار لاپتہ بتائے جارہے ہیں۔
انڈین ہائی کمیشن کے دو عہدیداران پاکستان میں لاپتہ - لاپتہ کی خبر ملتے ہی افسران میں کھلبلی
پاکستان میں انڈین ہائی کمیشن میں کام کرنے والے دو بھارتی عہدیداروں کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔
انڈین ہائی کمیشن کے دو عہدیداران پاکستان میں لاپتہ
اے این آئی نیوز ایجنس کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن میں کام کرنے والے دو افسران لاپتہ ہیں لاپتہ کی خبر ملتے ہی افسران میں کھلبلی مچ گئی ہے۔
اس سلسلے میں تادم تحریر بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا ہے۔
TAGGED:
Two Indian officials missing