اردگان نے روس-ترکی-ایران سربراہی اجلاس کے بعد کہا کہ امریکہ اگر شمالی شام میں کرد عسکریت پسندوں کے خلاف کوئی پختہ کارروائی نہیں کرے گا تو ہم اپنی خود کی مہم شروع کر سکتے ہیں'۔
'ترکی کرد دہشت گردوں کے خلاف مہم شروع کر سکتا ہے' - رجب طیب اردگان
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ دو ہفتوں کے اندر شمالی شام میں موجود کرد دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کی جا سکتی ہے۔
'ترکی کرد دہشت گردوں کے خلاف مہم شروع کر سکتا ہے'
اردگان نےزور دے کر کہا کہ جب تک وائی پی جی اور كردستان ورکر پارٹی شمالی شام میں سرگرم ہے اس وقت تک ترکی کے شہری تحفظ کے ماحول میں نہیں رہ پائیں گے۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:44 PM IST