امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ پر روک لگانے کی دھمکی دینے کے بعد خود اپنے بیان کی تردید کردی ہے۔
انہوں نے ڈبلیو ایچ او پر وبا سے نمٹنے میں چین کے جانبداری کرنے کا الزام لگایا۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسے غلط بتایا، انہوں نے کال مس کر دیا. لہذا اب ہم اس پر بہت باریکی سے نظر رکھ رہے ہیں اور ڈبلیو ایچ او کے اخراجات پر روک لگانے جا رہے ہیں'۔