گزشتہ دیر رات ہوئے اس حادثے میں سات افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہورہی ہے۔
مہاراشٹر : سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک - سڑک حادثہ
مہاراشٹر کے چندر پور کے علاقے مول میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا یہاں ایک کار اور ٹرک کے تصادم میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہاراشٹر : سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک
سبھی زخمیوں کو علاج کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، مزید تفصٰلاتا کا انتظار ہے۔
مہاراشٹر : سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک
Last Updated : Mar 1, 2020, 10:17 PM IST