اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ہر ضلع میں ٹی آر ایس کا دفتر تعمیر کرنے کی ہدایت - وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راو

تلنگانہ وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راو نے تلنگانہ بھون میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزرا، ارکان اسمبلی کو ہدایت دی کہ ریاست کے ہر ضلع میں ٹی آر ایس کا دفتر دسہرہ تہوار تک تعمیر ہوجانا چاہئے۔

telangana

By

Published : Jul 17, 2019, 10:28 PM IST

ٹی آر ایس پارٹی کا دفتر ہر ضلع میں تعمیر کیا جارہا ہے،جس کے لیے ہر ضلع کو فی کس 60 لاکھ روپئے منظور کیے گئے ہیں۔


اس ضمن میں وزیر اعلی نے بدھ کے روز عمارت کے نقشہ کی منظوری دی اور چیکس جاری کیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details