اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جموں: ارون جیٹلی کو خراج تحسین پیش کیا گیا - ارون جیٹلی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

جموں و کشمیر کے ریاستی صدر رویندر رینا نے بھی بی جے پی کے دیگر کارکنان کے ساتھ ارن جیٹلی کو خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Aug 26, 2019, 5:24 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:26 AM IST

مرکزی حکومت کے زیر انتظام جموں میں بی جے پی کے دفتر میں سابق مرکزی وزیر ارن جیٹلی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

جیٹلی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سابق دفاعی افسر چمن لال کپتا کے علاوہ بی جے پی کے متعدد رہنماوں نے شرکت کی۔

جموں: ارون جیٹلی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

جموں و کشمیر کے ریاستی صدر رویندر رینا نے بھی بی جے پی کے دیگر کارکنان کے ساتھ ارن جیٹلی کو خراج تحسین پیش کیا۔

واضح رہے کہ بی جے پی کے سابق وزیر خزانہ ارن جیٹلی کا رواں ماہ 24 تاریخ کو دہلی کے ایمس میں انتقال ہو گیا تھا۔ اس کے بعد سے ہی انہیں ملک بھر میں خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 8:26 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details