بھارت۔چین سرحدی تنازع، عالمی سطح پر کورونا وائرس، امریکہ میں سیاہ فام شخص کی موت پر احتجاج جاری اور اسی طرح کی مزید بڑی خبریں ایک کلک پر پڑھیں۔سرحدی تنازعہ: مشرقی لداخ میں چین اور بھارت کی فوجیں پیچھے ہٹیں امریکی پولیس افسران نے سیاہ فام پادریوں کے پیر دھوئےبھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلاتہلاک شدہ کشمیری پنڈت سرپنچ کی آخری رسومات ادانیوزی لینڈ کورونا سے پاک ہونے والا پہلا ملک بن گیابیلجیئم میں کیفے اور ریستوراں دوبارہ کھول دیے گئےچین میں سیلاب سے 10 لاکھ سے زائد افراد متاثرمہاراشٹر: ممبئی کارپوریشن کے سینیئر افسر کی کورونا سے موت