پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، سید علی شاہ گیلانی حریت کانفرنس سے علاحدہ، دنیا بھر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد اور اس طرح کی دیگر اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس کو الوداع کہا پاکستان اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ پر حملہ، 4 ہلاکبھارت میں شماریات کا قومی دن آجتلنگانہ کے وزیر داخلہ میں کورونا کی تشخیصسینسیکس اور نفٹی میں گراوٹدنیا بھر میں کورونا سے ہلاکت کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوزاننت ناگ میں تصادم، تین عسکریت پسند ہلاک'بی جے پی حکومت نے چین سے 5،700 کروڑ روپیے کا قرض لیا ہے'پاکستانی کرکٹ ٹیم مانچسٹر پہنچیپیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری