اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 31 دسمبر کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Dec 31, 2019, 8:09 AM IST

Updated : Dec 31, 2019, 8:15 AM IST

  • 1492- اٹلی کے سسلی علاقے سے 100،000 یہودیوں کو نکال باہر کیا گیا۔
  • 1600- برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام ۔
  • 1802- مراٹھا حکمران پیشوا باجی راؤ دوم انگریزوں کی پناہ میں آئے۔
  • 1929- کانگریس کے لاہور اجلاس میں مکمل سوراج (آزادی)کا اعلان کیا گیا۔
  • 1944- امریکی ریاست اتاه کے اوگڈن میں ریل حادثے میں 48 افراد ہلاک۔
  • 1944- دوسری عالمی جنگ میں ہنگری کا جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان ۔
  • 1949- دنیا کے 18 ممالک نے انڈونیشیا کو تسلیم کیا۔
  • 1962- ہالینڈ نے جنوب مغربی بحرالکاہل میں واقع جزائر نیو گنی کو خیرآباد کیا۔
  • 1964- انڈونیشیا کو اقوام متحدہ سے نکال دیا گیا۔
  • 1983- برونائی کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
  • 1984- راجیو گاندھی وزیراعظم اور کانگریس صدر بنے۔
  • 1999- انڈین ایئر لائنز کے طیارہ 814 کو اغوا کر افغانستان کے قندھار ہوائی اڈے لے جایا گیا۔ سات دن کے بعد 190 مسافروں کی رہائی نصیب ہوئی۔
  • 2001 - بھارت نے پاکستان کو 20 مطلوبہ مجرموں کی فہرست سونپی۔
  • 2003 - بھارت اور سارک کے دوسرے ممالک کے خارجہ سکریٹریوں نے اجلاس سے پہلے مذاکرات شروع کی۔
  • 2004 - بيونس آئرس (ارجنٹائنا) کے ایک نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 175 افراد ہلاک۔
  • 2005 - سکیورٹی وجوہات کے سبب امریکہ نے ملائیشیا میں اپنے سفارت خانے کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا۔
  • 2007 - میانمار کی فوجی حکومت نے سات اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار کیا۔
  • 2014- چین کے شنگھائی شہر میں نئے سال کے موقع پر مچی بھگدڑ میں کم از کم 36 افراد ہلاک اور 49 دیگر زخمی ہو گئے۔
Last Updated : Dec 31, 2019, 8:15 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details