- سنہ 1527 پوپ کلیمینس ساتویں نے شہنشاہ کیرل اول کے ساتھ معاہدہ کیا۔
- سنہ 1688 فرانس کے بادشاہ لوئس چودہویں نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- سنہ 1703 میں 1500 برطانوی بحری فوجی طوفان میں ہلاک ہوگئے۔
- سنہ 1754 مشہور جرمن مصنف جارج فوسٹر کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1588 پہلی بار ٹوٹتے ہوئے تارے کی تصویر لی گئی۔
- سنہ 1932 عظیم کرکٹر ڈان بریڈمین نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کیے۔
- سنہ 1948 نیشنل کیڈٹ کور کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1949 آزاد بھارت کے آئین پر دستور ساز اسمبلی کے صدر نے دستخط کیے۔
- سنہ 1960 کانپور اور لکھنؤ کے مابین ملک میں پہلی بار ایس ٹی ڈی سروس کا آغاز ہوا۔
- سنہ 2008 ممبئی شدت پسندانہ حملے میں 164 افراد ہلاک ہوگئے۔
- سنہ 2012 اروند کیجریوال نے 'عام آدمی پارٹی' تشکیل دی۔
- سنہ 2014 معروف مورخ تپن رائے چودھری کا انتقال ہوا۔
تاریخ میں آج کے اہم واقعات - تاریخ میں 26 نومبر کے اہم اور دلچسپ واقعات
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 26 نومبر کے اہم اور دلچسپ واقعات حسب ذیل ہیں۔
آج کی تاریخ اہم کیوں؟