اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ کے اہم واقعات - بھارت اور دنیا کی تاریخ

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 18 ستمبر کے چند اہم ترین واقعات کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

تاریخ کے اہم واقعات

By

Published : Sep 18, 2019, 8:13 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:46 AM IST

  • سنہ 1906 میں مزاحیہ شاعر کاکا ہاتھرسی کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1919 میں ہالینڈ میں پہلی بار خواتین کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہوا۔
  • سنہ 1922 میں ہنگری لیگ آف نیشنز میں شامل ہوا۔
  • سنہ 1926 امریکہ کے میامی میں طوفان سے 250 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
  • سنہ 1961 سوویت یونین نے نووايا زیمليا میں جوہری تجربہ کیا۔
  • سنہ 1967 میں ناگالینڈ نے انگریزی کو سرکاری زبان کے طور پر اپنایا۔
  • سنہ 1976 برازیل کے مشہور فٹ بال کھلاڑی رونالڈو کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1978 امریکی صدر جمی کارٹر کی موجودگی میں مصر کے صدر انور السادت اور اسرائیل کے وزیراعظم مناكیم بنجامن امن مذاکرات کے لیے راضی ہوئے تھے۔
  • سنہ 1987 امریکہ کے کے صدر رونالڈ ریگن نے آنے والے کچھ برسوں میں 1000 جوہری میزائل ختم کرنے کا اعلان کیا۔
  • سنہ 1988 برما نے اپنا آئین منسوخ کیا۔
  • سنہ 1997 ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے 'ہولوگ'کے نام سے زیر زمین جوہری تجربہ کیا۔
  • سنہ 2003 ڈھاکہ، اگرتلہ کے درمیان بس سروس کی شروعات عمل میں آئی تھی۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:46 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details