ملک بھر میں آج ہولی کا تہوار دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔ اسی وجہ سے آج بامبے اسٹاک ایکسچینج میں کام کاج بند ہے۔
آج شیئر بازار بند - بامبے اسٹاک ایکسچینج
گذشتہ روز بامبے اسٹاک ایکسچینج 362 پوائنٹس جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج 94 پوائنٹس کے اچھال کے ساتھ بند ہوا۔
![آج شیئر بازار بند](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2755524-498-9f7cd1f8-4d01-4c1e-a21e-9cac6ecb6fdb.jpg)
mumbai
واضح رہے کہ گذشتہ روز 362 پوائنٹس کے اچھال کے ساتھ شیئر مارکیٹ 38095 پوائنٹس پر بند ہوا اور گذشتہ 6 ماہ کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
جمعہ کے روز سے شیئر بازار میں باقاعدہ طور پر کام کاج شروع ہو جائے گا۔