اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں 28 ستمبر اہم کیوں؟

بھارت اور عالمی تاریخ میں 28 ستمبر محض اس لیے اہم نہیں کہ آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر اپنے والد کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے، بلکہ اس علاوہ بھی مختلف مشہور واقعات ہیں۔

By

Published : Sep 28, 2019, 8:16 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:35 AM IST

عالمی تاریخ میں 28 ستمبر اہم کیوں؟

  • سنہ 1796 ملکہ کیتھرین دی گریٹ نے برطانیہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے اور باضابطہ طور پر روس کو اتحاد میں شامل کیا گیا۔
  • اسی طرح 27 ستمبر سنہ 1825 جارج اسٹیونسن نے پسنجر ٹرین کو کھینچنے کے لیے پہلا انجن چلایا۔
  • سنہ 1837 سیموئیل مورس نے ٹیلی گراف کے پیٹنٹ کے لیے ایک عرضی داخل کی۔
  • سنہ 1838 بھارت کے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر اپنے والد کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔
  • سنہ 1850 امریکی بحریہ میں کوڑے مارنے کی سزا کا خاتمہ ہوا۔
  • سنہ 1867 ٹورنٹو کو اونٹاریو کی دارالحکومت بنایا گیا۔
  • سنہ 1868 اسپین کی ملکہ اسابیلا دوئم کو فرانس سے نکالنے کے لیے ایلكولے کی جنگ ہوئی۔
  • سنہ 1887 چین کے ہوانگ ہو دریا میں سیلاب سے تقریباً 15 لاکھ افراد لقمہ اجل بنے۔
  • سنہ 1889 وزن اور پیمائش کے بارے میں پہلی جنرل کانفرنس ہوئی۔
  • سنہ 1892 فٹ بال کا پہلا نائٹ میچ منعقد ہوا۔
  • سنہ 1895 فرانس کے مشہور بایولوجیکل سائنسدان لوئس پاشچر کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1907 بھارت کے مشہور مجاہد آزادی سردار بھگت سنگھ کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1915 کوت العمارۃ کی جنگ میں برطانیہ نے ترکی کو شکست دی۔
  • سنہ 1929 مشہور گلوکار ہ لتا منگیشکر کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1950 انڈونیشیا اقوام متحدہ کا 60 واں رکن بنا۔
  • سنہ 1958 فرانس میں آئین نافذ ہوا۔
  • سنہ 1977 میں بھارت کے مشہور شاعر سمترانندن پنت کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 2004 عالمی بینک نے بھارت کو دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بتایا۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 7:35 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details