اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jun 22, 2020, 6:56 AM IST

Updated : Jun 22, 2020, 7:01 AM IST

  • ۔1555 ہمایوں نے سکندر سوری کو شکست دے کر اکبر کو جانشین بنایا۔
  • ۔1857 لندن میں وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم سرکاری طور پر ملکہ وکٹوریہ نے کھولے۔
  • ۔ 1865 ڈاکٹر ڈبلیو جےگروس نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی شروعات کی۔
  • ۔ 1906 سویڈن نے قومی پرچم لہرایا۔
  • ۔1911 جارج پنجم کی تاج پوشی ہوئی۔
  • ۔1939 سبھاش چندر بوس نے کانگریس سے الگ ہوکر فارورڈ بلاک قائم کیا۔
  • ۔1941 دوسری عالمی جنگ میں جرمنی نے سویت روس پر حملہ کیا، اس میں جرمنی کو شکت ہوئی۔
  • ۔1941 : ہٹلر نے اس وقت کے سوویت روس پر حملہ کیا۔
  • ۔1957 اس وقت کے روس نے پہلی مرتبہ آر-12 میزائل کا تجربہ کیا۔
  • ۔2009 : اکیسویں صدی کا سب سے لمبا سورج گرہن بھارت میں دکھائی دیا۔
  • ۔ 2015 : خود کار بم دھماکہ میں بندوق برداروں نے افغان نیشنل اسمبلی پر حملہ کیا۔
Last Updated : Jun 22, 2020, 7:01 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details