اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - تاریخ

بھارت اور دنیا کی تاریخ کے اہم واقعات اس طرح ہیں

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jan 18, 2020, 6:32 PM IST

  • 1701۔ بریڈن برگ کے فیڈرک سوئم پرشیا کے تخت پر بیٹھے۔
  • 1782۔امریکی سیاستدان ڈینیل ویبسٹر کی پیدائش ہوئی۔
    تاریخ میں آج کا دن
  • 1862۔امریکہ کے دسویں صدر جان ٹیلر کا 71 سال کی عمر میں انتقال ہوا تھا۔ اسی برس امریکہ میں ایریزونا فیڈریشن کی تشکیل بھی ہوئی۔
  • 1866۔ ’ویسلے کالج‘ کا میلبورن میں قیام عمل میں آیا۔
  • 1896۔ ایکسرے مشین پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی۔
  • 1915۔میکسیکو میں ریل حادثہ میں تقریباً600 افراد کی موت ہوگئی تھی۔
  • 1919۔ورسائے امن کانفرنس پہلی عالمی جنگ کے بعد ختم ہوئی تھی۔
  • 1919۔ بینٹلے موٹرس لمٹیڈ کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1930۔ نوبل انعام یافتہ گرودیو رویندر ناتھ ٹیگور نے مہاتما گاندھی کے سابرمتی آشرم کا دورہ کیا تھا۔
  • 1938۔انڈمان کی سیلولر جیل میں بند تحریک آزادی کے سیاسی قیدیوں کا آخری دستہ اپنے اپنے وطن کی طرف روانہ ہوا۔
  • 1943۔جرمنی اور سوویت یونین کے مابین چلنے والی سات دنوں کی شدید جنگ کے بعد سوویت یونین فوجیوں لینن گراد پر دوبارہ قبضہ کیا تھا۔
  • 1947۔مشہور گلوکار کندن لال سہگل کی وفات جالندھر میں ہوئی۔
  • 1951۔جھوٹ پکڑنے والی مشین کا دنیا میں پہلی بار نیدرلینڈ میں استعمال ہوا ۔
  • 1952۔ مصر میں برطانیہ کے خلاف فساد بھڑکا۔
  • 1960۔ امریکہ اور جاپان نے مشترکہ دفاعی سمجھوتہ کیا۔
  • 1963۔ فرانس نے یوروپی کامن مارکیٹ سے برطانیہ کو علیحدہ کرنے کی وکالت کی۔
  • 1968۔ امریکہ اور سوویت یونین نے ایٹمی ہتھیاروں پر کنٹرول کے ایک معاہدے پر اتفاق کیا۔
  • 1974۔اسرائیل اور مصر نے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ۔
  • 1976۔ فرانس نے جاسوسی کے الزام میں 40 سوویت افسران کو ملک سے نکالا۔
  • 1989۔ چیکوسلواکیہ میں لاکھوں لوگوں نے آزادی اور انسانی حقوق کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details