اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 30 نومبر کے اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

آج کی تاریخ
آج کی تاریخ

By

Published : Nov 30, 2019, 10:18 AM IST

  • 1731 - بیجنگ میں آئے زلزلے میں تقریباً ایک لاکھ افراد ہلاک ہوگئے۔
  • 1759 ء - دہلی کے شہنشاہ عالمگیر دوم کو ان کے وزیر نے قتل کردیا۔
  • 1858 ء - سائنس داں جگدیش چندر بوس کا انتقال ہوا۔
    آج کی تاریخ
  • 1872 - پہلا باضابطہ بین الاقوامی فٹ بال میچ کھیلا گیا۔
  • 1874 ء - برطانوی وزیر اعظم وسٹن چرچل کی پیدائش ۔
  • 1900 ء - مشہور مصنف آسکر وائلڈ کا انتقال ہوا۔
  • 1939 ء - اس وقت کے سوویت روس نے سرحدی تنازعہ پر فن لینڈ پر حملہ کیا۔
  • 1961 ء - اس وقت کے سوویت یونین نے اقوام متحدہ کی رکنیت کے لئے کویت کی درخواست کی مخالفت کی۔
  • 1982 ء - برطانیہ کے وزیر اعظم کے دفتر ، 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ایک لیٹر بم پھٹا۔ اس وقت ، وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر دفتر میں موجود تھیں اور اس دھماکے میں انہیں کوئی نقصان نہیں ہوا تھا۔
  • 1997 - بھارت -بنگلہ دیش متنازعہ سرحدی علاقے میں جمود برقرار رکھنے پر متفق ۔
  • 2000 - بھارت اداکارہ پریانکا چوپڑا مس ورلڈ بنیں۔
  • 2004 - بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ نے خواتین کے لئے 45 فیصد سیٹوں والا بل منظور کیا۔
  • 2008 ء - ممبئی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد ، حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے قیام کا اعلان کیا۔
  • 2012 ء - بھارت کے بارہویں وزیر اعظم ، اندر کمار گجرال کا انتقال ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details