ملک گیر لاک ڈوان کے دوران ڈاکٹرز، نرسیز، حفصان صحت سے متعلق عملہ، پولیس فورس اور صاف صفائی کرنے والے ملازمین گویا جنگی محاذ پر ڈٹے رہ کر قوم و ملک کے لیے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
صاف صفائی کرنے والے ملازمین (سینیٹری ورکرز) سے اظہار تشکر کے لئے تمل ناڈو کے ریوینو وزیر آر بی ادھیا کمار نے ان کے قدموں پر گر پڑے اور کہا کہ وہ اصلی ہیرو ہیں۔