اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

خاندان کے تین افراد کا بہیمانہ قتل - کوکراجھار

ریاست آسام کے ضلع کوکراجھار میں فقیر گرام تھانےعلاقے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کو بہیمانہ طور پر قتل کر دیا گیا۔

three-people-of-a-family-murdered-in-assam

By

Published : Jun 27, 2019, 11:07 AM IST


پولیس کے مطابق فقیر گرام تھانے کے موکھیگاؤں میں تین افراد کو تیز دھار ہتھیار سے حملے کرکے موت سے نیند سلا دیا گیا۔

خاندان کے تین افراد کا بہیمانہ قتل

مقتولین کی شناخت 34 سالہ ویپول رائے، 25 سالہ مارامی راے اور تین سالہ انجومنی رائے کے طور پر کی گئی ہے، جبکہ اس معاملے میں ایک 6 سالہ بچی بال بال بچ گئی۔ اس حادثے کے وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

پولیس نے تینوں لاشوں کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ پولیس نے قتل کا معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details