اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گلبرگہ میں مزید تین افراد کورونا سے متاثر - Three more people infected with corona in Gulberga

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں مزید تین افراد کے کورونا مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب گلبرگہ ضلع میں کورونا متاثر کی تعداد 67 کو پہنچی ہے۔

گلبرگہ میں مزید تین افراد کورونا سے متاثر
گلبرگہ میں مزید تین افراد کورونا سے متاثر

By

Published : May 8, 2020, 11:38 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں مزید تین افراد کے کورونا مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب گلبرگہ ضلع میں کورونا متاثر کی تعداد 67 کو پہنچی ہے۔

گلبرگہ میں مزید تین افراد کورونا سے متاثر

چنچولی تعلقہ کے کوڈلی کے نوجوان مر یض نمبر 642 کے رابط میں آنے والا کر یم نگر گلبرگہ کا ایک 35سالہ شخص، اسلام آباد کالونی کی خاتون مر یض نمبر 641 کے رابط میں آنے سے 36 سالہ خاتون اور 41سالہ شخص متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

تاحال 28 افراد صحت یاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں 6افراد کی موت ہوئی ہے. 37 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details