وزیر داخلہ امیت شاہ کی ریلی کے دوران متنازعہ نعر ' دیش کے غداروں کو گولی مارو۔۔۔ ' لگائے گئے، اس سے قبل دہلی اسمبلی انتخابات کے انتخابای تشہیر کے دوران بھی مملکتی وزیر انوراگ ٹھاکر نے از خود ایک ریلی میں یہ متنازعہ نعرہ لگایا تھا۔
متنازعہ نعرے لگانے پر بی جے پی کے 3 کارکنان گرفتار - بی جے پی ورکر گرفتار
وزیر داخلہ امیت شاہ گزشتہ روز مغربی بنگال کے دورے پر تھے، کولکاتا میں ان کی ریلی کے دوران متنزاعہ نعرہ لگائے گئے تھے، اس سلسلے میں کولکاتا پولیس نے بی جے پی کے تین کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔
متنازعہ نعرہ معاملہ: بی جے پی کے تین کارکنان گرفتار
اب وزیر داخلہ مایت شاہ کی ریلی میں متنازعہ نعرہ لگائے جانے کے بعد کولکاتا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بی جے پی کے تین اراکین کو گرفتار کر لیا ہے۔
Last Updated : Mar 3, 2020, 3:23 AM IST