اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'کمل ناتھ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں' - ایم پی میں سیاسی رسہ کشی

کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجئے سنگھ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ 'مدھیہ پردیش میں کانگریس کی کمل ناتھ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ہم سب ایک ہیں'۔

'مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں'
'مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں'

By

Published : Mar 4, 2020, 10:17 AM IST

Updated : Mar 4, 2020, 10:26 AM IST

اس سے قبل دگ وجے سنگھ نے کہا تھا کہ کانگریس کے چار اراکین اسمبلی بی جے پی کے پاس ہیں، انہوں نے بی جے پی پر خرید وفروخت کا بھی الزام عائد کیا تھا اور کہا تھا کہ 'بی جے پی کے پاس بے حساب بلیک منی ہے جس سے وہ اس کام کو انجام دے رہی ہے'۔

'کمل ناتھ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں'

موصول اطلاعات کے مطابق چاروں اراکین اسمبلی کو پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کی مداخلت کے بعد واپس بلا لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'بنا کسی ثبوت کے وہ کچھ نہیں کہتے ہیں لیکن اب مدھیہ پردیش حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے'۔

Last Updated : Mar 4, 2020, 10:26 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details