اردو

urdu

کورونا وائرس سے بچائوکے لیے کوئی منظور شدہ ویکسین نہیں

عالمی شہرت یافتہ دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن کا کہنا ہے کہ 'کورونا وائرس سے بچائوکے لیے کوئی منظور شدہ ویکسین نہیں ہے'-

By

Published : Apr 2, 2020, 2:53 PM IST

Published : Apr 2, 2020, 2:53 PM IST

کورونا وائرس سے بچائوکے لیے کوئی منظور شدہ ویکسین نہیں
کورونا وائرس سے بچائوکے لیے کوئی منظور شدہ ویکسین نہیں

عالمی شہرت یافتہ دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے کہا ہے کہ 'کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے کے بعد انسان پر کلینیکل آزمائش ستمبر تک شروع ہوجائے گی'۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'اس وائرس سے بچائوکے لیے ابھی تک دنیا میں کوئی بھی منظور شدہ ویکسین نہیں اور نہ ہی اس مرض کا کوئی علاج ہے'۔

یکم اپریل کو کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ مارچ میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ نے ایم۔آر این اے، 1273 نامی ویکسین کے لیے آزمائش کا پہلامرحلہ شروع کیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

aaaaaaaaa

ABOUT THE AUTHOR

...view details