اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چار ریاستوں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 ہزار سے تجاوز

مہاراشٹر، گجرات، دہلی اور تمل ناڈو میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر کافی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ان چار ریاستوں میں اس وبا کے مجموعی46817 کیسز درج کئے گئے ہیں اور 1507افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

The number of people infected with Corona in four states exceeded 46,000
چار ریاستوں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 ہزار سے تجاوز

By

Published : May 12, 2020, 4:31 PM IST

مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے منگل کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں كووڈ -19 سے اب تک 70756 افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس وبا سے اب تک 2293 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، وہیں 22455 افراد اس وبا سے صحت یاب بھی چکے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے: -

ریاستیں متاثرین صحتیاب اموات
انڈومان نکوبار 33 33 0
آندھرا پردیش 2018 1 0
آسام 65 34 2
بہار 747 377 6
چنڈی گڑھ 174 24 2
چھتیس گڑھ 59 53 0
دادر نگر حویلی 1 0 0
دہلی 7233 2129 73
گوا 7 7 0
گجرات 8541 2780 513
ریاستیں متاثرین صحتیاب اموات
ہریانہ 730 337 11
ہماچل پردیش 59 39 2
جموں و کشمیر 879 427 10
جھارکھنڈ 160 78 3
کرناٹک 862 426 31
کیرالہ 519 489 4
لداخ 42 21 0
مدھیہ پردیش 3785 1747 221
مہاراشٹر 23401 4786 868
ریاستیں متاثرین صحتیاب اموات
منی پور 2 2 0
میگھالیہ 13 10 1
میزورم 1 1 0
اڈیشہ 414 85 3
پڈوچیری 12 6 0
پنجاب 1877 168 31
راجستھان 3988 2264 113
تمل ناڈو 8002 2051 53
تلنگانہ 1275 800 30
تریپورہ 152 2 0
اتراکھنڈ 68 46 1
اترپردیش 3573 1758 80
مغربی بنگال 2063 499 190
مجموعی تعداد 70756 22455 2293

ABOUT THE AUTHOR

...view details