اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دو گاڑیوں میں تصادم، ایک شخص ہلاک

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں ایک آٹو اور کار کے درمیان تصادم میں ایک شخص ہلاک، جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

Gulbarga road accident

By

Published : Aug 18, 2019, 1:40 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:38 AM IST


آٹو اور کار کے درمیان تصادم کا یہ حادثہ شہر گلبرگہ کے سیڑم روڈ پر سنور کراس کے قریب پیش آیا۔

ہلاک ہونے والے کی شناخت ارون کمار راج شیکھر کے طور پر کی گئی ہے، جبکہ جگناتھ اور بسوراج شدید طور پر زخمی ہو گئے، جنھیں فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دو گاڑیوں میں تصادم، ایک شخص ہلاک

پولیس معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 8:38 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details