اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

لندن برج کے حملہ آور کو غیر مسلح کرنے والے شہریوں کا شکریہ - اسسٹنٹ کمشنر نیل باسو

لندن کے میئر صادق خان نے جمعہ کو لندن برج کے حملہ آور کو غیر مسلح کرنے والے شہریوں کا شکریہ ادا کیا۔

لندن برج کے حملہ آور کو غیر مسلح کرنے والے شہریوں کا شکریہ
لندن برج کے حملہ آور کو غیر مسلح کرنے والے شہریوں کا شکریہ

By

Published : Nov 30, 2019, 1:02 PM IST

مقامی وقت کے مطابق گزشتہ روز دوپہر بعد لندن برج میں ایک شخص نے فائرنگ کی جس میں کئی افراد زخمی ہو گئے تھے۔

میٹروپولیٹن پولیس کے اسسٹنٹ کمشنر نیل باسو نے بعد میں حملہ آور کے مرنے کی تصدیق کی اور اسے دہشت گرد حملہ قرار دیا۔

میئر صادق خان نے پریس کانفرنس میں کہا'آج اس حملہ کے منظر میں لندن کے شہریوں نے بہادری کا ثبوت دیا۔ انہوں نے بغیر ڈرے حملہ آور کو غیر مسلح کیا۔ میں لندن کے لوگوں کی جانب سے ان تمام بہادروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details