اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وزیراعلیٰ راحت فنڈ میں بدعنوانی، کئی گرفتار - Maharashtra crme branch sleuth

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ راحت فنڈ میں 75 لاکھ روپے کے غبن کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

Maharasthra CM relief fund racket

By

Published : Aug 30, 2019, 8:17 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:45 PM IST


مہاراشٹر پولیس کی کرائم پرانچ نے وزیراعلیٰ راحت فنڈ میں غبن کے الزام میں چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

تھانے کے شاردا ہسپتال کے ڈاکٹر سمیت چھ افراد کو وزیراعلیٰ راحت فنڈ سے 75 لاکھ روپے کے دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مہاراشٹر وزیراعلی راحت فنڈ میں غبن، کئی گرفتار
در اصل لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے نام پر گینگ کے رکن جس میں ایک ڈاکٹر بھی شامل ہے وزیر اعلیٰ راحت فنڈ سے پیسے حاصل کرنے کے لیے فرضی دستاویزوں کا سہارا لیا۔یہی نہیں کئی دستاویزوں میں چھیڑ چھاڑ کے ساتھ ساتھ کئی مریضوں کے آدھار کارڈ کو ان کے ساتھ منسلک کیا لیکن یہ رقم مریضوں ک پہنچنے کے بجائے اس گینگ کے اکاونٹ تک ہی پہنچتا رہا۔

مریضوں کی طرف سے شکایت کی بنیاد پر اس کیس کو کرائم برانچ کے حوالے کر دیا گیا تھا۔

وزیر اعلیٰ دیوندر فڈنویس نے وزیر اعلیٰ راحت فنڈ کے تحت غریب مریضوں کے لیے اسکیم کا آغاز کیا تھا۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 9:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details