اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مودی نےعمران خان کے خط کا شرطیہ جواب دیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے مبارکباد پیغام کا جواب دیا ہے۔

Terror and talk can not go together

By

Published : Jun 20, 2019, 1:41 PM IST

وزیر اعظم مودی نے عمران خان کو لکھے خط کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں بشرطیکہ پاکستان دہشت گردی پر کوئی ٹھوس کارروائی کرکے دکھائے۔

مودی کا عمران خان کے خط کا شرطیہ جواب

بھارت کا کہنا ہے کہ جب تک پاکستان کی جانب سے دہشت گردی پر کارروائی نہیں کی جاتی ہے، تب تک بات چیت ممکن نہیں ہے۔

عمران کو لکھے گئے خط میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ دہشت گردی سے پاکستان بھی متاثر ہے۔

اس پر دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کب شروع ہوگی اس پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا کہ بھارت اپنے پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات بہتر چاہتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details