ضلع مشرقی گوداوری کے سری لکشمی نرسمہا سوامی مندر میں آج آگ لگ گئی۔ تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق 'انترویدی گاوں میں واقع سری لکشمی نرسمہا سوامی مندر کے رتھ کو صبح قریب ایک بجے آگ لگ گئی'۔