اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سابق وزیراعلیٰ کا اراکین اسمبلی کے ساتھ احتجاج

ریاست آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو کی قیادت میں پارٹی کے اراکین اسمبلی اور کونسل کے اراکین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھاکر ریاستی اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔

سابق وزیراعلیٰ کا اراکین اسمبلی کے ساتھ احتجاج

By

Published : Jul 25, 2019, 3:06 PM IST

تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ 'ہماری پارٹی کے اراکین اسمبلی کو پریشان کیا جا رہا ہے اور اسمبلی میں ان کی معطلی کا بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے۔'

سابق وزیراعلیٰ کا اراکین اسمبلی کے ساتھ احتجاج

انہوں نے سوال کیا کہ ایوان کی کارروائی اسپیکر چلا رہے ہیں یا پھر وزیراعلی؟

اس کے علاوہ ٹی ڈی پی کے اراکین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے اسمبلی میں ریلی نکالی اور پارٹی کے اراکین پر جاری حملے کو روکنے کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details