اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ٹاٹا سنز کے چیئرمین ریزرو بینک آف انڈیا کے نئے ڈائریکٹر مقرر - ریزرو بینک آف انڈیا کا ڈائریکٹر مقرر

ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکھرن کو پیر کے روز ریزرو بینک آف انڈیا کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا۔ یہ تقرری حکومت ہند نے دو سال کے لئے کی ہے۔

ٹاٹا سنز کے چیئرمین بھارتی ریزرو بینک کے  نئے ڈائریکٹر مقرر
ٹاٹا سنز کے چیئرمین بھارتی ریزرو بینک کے نئے ڈائریکٹر مقرر

By

Published : Jun 23, 2020, 8:57 AM IST

ملک کی اسٹیل بنانے والی کمپنی ٹاٹا اسٹیل کے ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکھرن کو ریزرو بینک آف انڈیا کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ این چندرشیکرن کو 2 سال کے لئے بھارتی ریزرو بینک کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کا عمل مارچ 2020 کی تاریخ سے شروع کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 'اس سے قبل بھی مرکزی حکومت کی جانب سے ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکرن کو ریزرو بینک آف انڈیا کے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرکے طور پر چار سال کے لئے مارچ 2016 میں مقرر کیا گیا تھا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details