ٹاٹا کنسلٹنسی سروس کے حصص میں آج تقریباً 4 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا جبکہ کمپنی کو رواں سال کے پہلے سہ ماہی میں 17.7 کا منافع حاصل ہوا ہے۔
افتتاحی مثبت رجحانات کے بعد ممبئی اسٹاک ایکسینج میں حصص کی قیمت میں 3.56 فیصد کے اضافہ کے ساتھ 2085.65 روپئے درج ہوئی۔