ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے محض 5 سالہ تائیکوانڈو کھلاڑی اشمان تنیجا نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اشمان تنیجا نے مکمل ایک گھنٹہ تک 'نی اسٹرائک' کا کارنامہ انجام دیا ہے۔

مزید پڑھیں: اپوزیشن کا مطالبہ: حکومت سی اے اے کو واپس لے
اشمان تنیجا کے والد کا کہنا ہے کہ 'ان کا بیٹا یہ ریکارڈ حاصل کرنے والا سب سے کم عمر کھلاڑی ہےجبکہ وہ ایک گھنٹہ میں مسلسل 1157 مرتبہ کک چلانے والا دنیا بھر میں پہلا تائیکوانڈو کھلاڑی بن گیا ہے۔'