روسی صدر ولادیمیرپوتن اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان السعود کے درمیان حالیہ دنوں میں فون پر ہوئی بات چیت کو کریملن ترجمان پیسکوف نے بہتر اور مثبت بتاتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔
سعودی شہزادہ اور پوتن کے درمیان بات چیت - russian president vladimir putin and saudi crown prince mohammed bin salman al saud
روسی صدر ولادیمیرپوتن اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان السعود کے درمیان حالیہ دنوں میں فون پر بات چیت ہوئی۔
'سعودی شہزادہ اور پوتن کے درمیان بات چیت مثبت'
کریملن کے ترجمان نے دونوں ممالک کے رہنماوں کے درمیان بات چیت کی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔
پوتن اور سعودی ولی عہد نے بات چیت کے دوران عالمی توانائی مارکیٹ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور وزارت توانائی کے درمیان بہتر تال میل جاری رکھنے پر اتفاق کا اظہار کیا۔