ہاتھرس معاملہ میں دائر مفاد عامہ کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔
راہل گاندھی آج ہریانہ میں 'کسان بچاؤ ریلی' میں شرکت کریں گے۔
دہلی کی ایک عدالت 11 سال مقدمے کی سماعت کے بعد نابالغ کے اغوا اور قتل معاملے میں سزا سنائے گی۔
بھارت نے اقوام متحدہ کے عہدیدار کے ریپ والے بیانات کو غیرضروری قرار دیا۔
لداخ اور لیہ علاقہ میں آج صبح 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔