ممبئی کی اندھیری کورٹ نے 20 غیر ملکی تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کو با عزت بری کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہوا بلکہ اس سے پہلے ممبئی ہائی کورٹ نے بھی اس معاملے میں فیصلہ سنایا تھا کہ تبلیغی جماعت کے کارکنان کو بلی کا بکرا بنایا جا رہا ہے۔
اس فیصلے کے بعد پھر ایک بار تبلیغی جماعت کے کرکنان میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ہے۔