مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کئے گئے متنازع شہریت (ترمیمی) قانون 2019 کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے۔
سی اے اے پر آج سپریم کورٹ میں سماعت - chief justice of india
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اور اس کی حمایت میں داخل کی گئی تقریباً 140 درخواستوں پر آج بہ روزبدھ عدالت عظمی میں سنوائی ہوگی۔
سپریم کورٹ
اس قانون کے خلاف اور اس کی حمایت میں سپریم کورٹ میں داخل کی گئی 140 سے زائد درخواست پر آج بہ روزبدھ ( 22 جنوری 2020 ) کو سماعت ہوگی۔
چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے، جسٹس ایس عبدالنظیر اور جسٹس سنجیو کھنہ کی تین رکنی بینچ کل شہریت ترمیمی قانون کے خلاف داخل کی گئی عرضیوں پر سماعت کریں گے۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:01 PM IST