سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے پالگھر میں دو سادھوؤں اور ان کے ڈرائیور کی بے رحمی سے پیٹ پیٹ کر قتل معاملے کی سماعت پیر کے روز اگلے ہفتے کے لئےملتوی کردی۔
جسٹس اشوک بھوشن، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے سالیسیٹر جنرل تشار مہتہ کی درخواست پر سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔