وزیر اعلی آندھرا پردیش چندرا بابو نائیدو کی قیادت میں 22 سیاسی جماعتوں کی عرضی پرعدالت نے یہ فیصلہ دیا۔
قبل ازیں 22 سیاس جماعتوں کے ایک وفد نے الیکشن کمیشن سے نمائندگی کی اور پچاس فیصد وی وی پیٹ مشینوں کی تصدیق کی اپیل کی تھی۔

الیکشن کمیشن نے اس پر عدم اتفاقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس طریقہ کار سے نتائج کے نکلنے میں پانچ تا چھے دن کی تاخیر ہوسکتی ہے۔
تاہم اس ضمن میں سپریم کورٹ نے واضح کردیا کہ ایک نہیں بلکہ پانچ وی وی پیٹ رسیدوں کی تصدیق کی جائے۔
عدالت نے مزید کہا کہ نتائج کے نکلنے میں چھے دن کی تاخیر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
مگر وی وی پیٹ کے پانچ رسیدوں کی تصدیق سے شفاف انتخابات کی راہ ہموار ہوتی ہے۔