چارہ بد عنوانی کے معاملے میں لالو پرساد یادو کو تین کیسوں میں سزا سنائی گئی۔
لالو پرساد یادو کی درخواست ضمانت مسترد - RJD
سپریم کورٹ نے آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو کی درخواست ضمانت کو مسترد کیا۔
لالو پرساد یادو کی درخواست ضمانت مسترد
لالو پرساد یادو نے مختلف وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے ان تمام کیسوں میں ضمانت کی اپیل کی۔
Last Updated : Apr 10, 2019, 12:02 PM IST