اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی کانگریس صدر مستعفی - عام آدمی پارٹی

قومی دارالحکومت دہلی اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس پارٹی کے صدر سبھاش چوپڑا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

سبھاش چوپڑا
سبھاش چوپڑا

By

Published : Feb 11, 2020, 9:25 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:49 AM IST

دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے ایک مرتبہ پھر سے کامیابی کا پرچم لہرایا اور دیگر جماعتوں کو شکست دیتے ہوئے اقتدار پر اپنا قبضہ برقرار رکھا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر

گزشتہ انتخابات کی طرح اس مرتبہ بھی کانگریس کی کارکردگی میں کوئی فرق نہیں رہا اور اس کا ایک بھی امیدوار کامیاب نہیں ہو سکا۔

دہلی کانگریس کے صدر سبھاش چوپڑا نے شکست کی ذمہ داری لیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:49 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details