اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سبھاش چندرا نے زی انٹرٹینمنٹ لمیٹڈ کے چیئرمین  سے استعفیٰ دے دیا - Subhash Chandra Resigns as Chairman of Zee Entertainment Ltd

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ، زی انٹرٹینمنٹ انٹرپرائزز لمیٹڈ (زییل) کے چیئرمین سبھاش چندرا نے پیر ، 25 نومبر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ، چندرا کمپنی کے نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر رہیں گے۔

سبھاش چندرا نے زی انٹرٹینمنٹ لمیٹڈ کے چیئرمین  سے استعفیٰ دے دیا
سبھاش چندرا نے زی انٹرٹینمنٹ لمیٹڈ کے چیئرمین  سے استعفیٰ دے دیا

By

Published : Nov 26, 2019, 11:53 AM IST

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ، زی انٹرٹینمنٹ انٹرپرائزز لمیٹڈ (زییل) کے چیئرمین سبھاش چندرا نے پیر ، 25 نومبر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ، چندرا کمپنی کے نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر رہیں گے۔

اطلاعات کے مطابق ، تفریحی کمپنی متعدد سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کے باوجود فنڈ جمع کرنے میں ناکام رہی ہے اس کے بعد چندر کا استعفیٰ سامنے آیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

26 nov

ABOUT THE AUTHOR

...view details