اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ٹرمپ کے استقبال میں اپنگ مانو منڈل کے طلبا توجہ کا مرکز - اپنگ مانو منڈہ کے طلبا

امریکی صدر ڈونلڈ تمپ کے بھارتی دورہ پر ان کا والہانہ استقبال کے لیے مختف ثقافتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے، اسی ضمن میں احمد آباد کے اپانگ مانو منڈل کے معذور طلبا نے بھی اس میں حصہ لیا، اور مجاہد آزادی کی شبیہ میں امریکہ صدر کا استقبال کرنے والے ہیں۔

ٹرمپ کے استقبال میں اپنگ مانو منڈل کے طلبا توجہ کا مرکز
ٹرمپ کے استقبال میں اپنگ مانو منڈل کے طلبا توجہ کا مرکز

By

Published : Feb 24, 2020, 1:16 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:38 AM IST

امریکی صدر کے استقبال میں تقریبا 250 طلبا نے روڈ شو میں حصہ لیا ہے اور یہ سبھی طلبا مختلف فریڈم فائٹر بن کر امریکی صدر کا استقبال کریں گے ان سبھی معذور طلبا کو دیکھ کر وہاں موجود لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔

ٹرمپ کے استقبال میں اپنگ مانو منڈل کے طلبا توجہ کا مرکز

اس میں کچھ طلبا گاندھی جی، جند شیکھر آزاد، رانی لکشمی بائی، سردار پٹیل، بھگت سنگھ، وغیرہ بنے ہیں اور یہ طلبا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال کرنے کے لئے انتظار کر رہے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:38 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details