اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

منریگا میں کام کرنے والوں کا ویڈیو وائرل

آگرہ کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں منریگا میں کام کرنے مزدور پتھراؤ کررہے ہیں، جو کہ 45 منٹ تک جاری رہا۔

By

Published : May 14, 2020, 11:19 PM IST

آگرہ کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں منریگا میں کام کرنے مزدور پتھراؤ کررہے ہیں، جو کہ 45 منٹ تک جاری رہا
آگرہ کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں منریگا میں کام کرنے مزدور پتھراؤ کررہے ہیں، جو کہ 45 منٹ تک جاری رہا

ریاست اترپردیش کے تھانہ کھنڈولی کے گاؤں بانس جوکھی میں 45 منٹ تک پتھراؤ جاری رہا، جس کی وجہ سے گاؤں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

منریگا میں کام کرنے والوں کا ویڈیو وائرل

جب موقع واردات پر پولیس پہنچی تو ملزم فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نے دو کو گرفتار بھی کیا ہے

آگرہ کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں منریگا میں کام کرنے مزدور پتھراؤ کررہے ہیں، جو کہ 45 منٹ تک جاری رہا

وہیں دوسری جانب دیہاتی منریگا کارڈ ہولڈرز نے الزام عائد کیا ہے کہ ان سے منریگا کے تئیں کام نہیں کرایا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ لاک ڈاؤن میں منریگا سکیم کے تحت کام کرنے کو لیکر دو فریق آمنے سامنے آگئے۔

اترپردیش کے تھانہ کھنڈولی کے گاؤں بانس جوکھی میں 45 منٹ تک پتھراؤ جاری رہا، جس کی وجہ سے گاؤں میں خوف و ہراس پھیل گیا

معمولی بحث کے بعد دونوں فریقوں کے مابین تنازعہ اس حد تک بڑھ گیا کہ پہلے ہاتھا پائی ہوئی، پھر دونوں اطراف سے بڑے پیمانے پر پتھراؤ ہوا، تاہم پتھراؤ کے نتیجے گاؤں میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

معمولی بحث کے بعد دونوں فریقوں کے مابین تنازعہ اس حد تک بڑھ گیا کہ پہلے ہاتھا پائی ہوئی، پھر دونوں اطراف سے بڑے پیمانے پر پتھراؤ ہوا

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا، جبکہ دوسری جانب پولیس متعلقہ دفعات میں ملزم کے خلاف فرد جرم درج کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

جب موقع واردات پر پولیس پہنچی تو ملزم فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نے دو کو گرفتار بھی کیا ہے

اطلاع کے مطابق اعتماد پور حلقہ اسمبلی کے تھانہ کھنڈولی پولیس سٹیشن کے گاؤں بانس جوکھی میں گرام پردھان ہیملتا چوہان کی طرف سے منریگا سکیم کے تحت باس رشال میں مزدوروں کے ذریعے کام کرایا جارہا ہے۔

دیہاتی منریگا کارڈ ہولڈرز نے الزام عائد کیا ہے کہ ان سے منریگا کے تئیں کام نہیں کرایا جارہا ہے

اسی ضمن میں جمعرات کی صبح باس جوکھی کے منریگا کارڈ ہولڈر بانس رشال پہنچے جہاںمنریگا میں کام کرنے والے افراد سے کہا سنی ہوگئی۔

منریگا کارڈ ہولڈرز کا الزام ہے کہ پردھان غیر منریگا کارڈ ہولڈرز کے ساتھ کام کررہا ہے۔

لاک ڈاؤن میں منریگا سکیم کے تحت کام کرنے کو لیکر دو فریق آمنے سامنے آگئے

دونوں فریقوں میں جھگڑا شروع ہوگیا، جس کے بعد دونوں فریق اپنے گاؤں بانس جوکھی واپس آگئے، دونوں فریق گاؤں میں آمنے سامنے آگئے اور 45 منٹ تک پتھراؤ کرتے رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details