اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بی جے پی کے ریاستی ہیڈکوارٹر میں ہلچل - اپوزیشن پارٹی کانگریس

اطلاعات کے مطابق مدھیہ پردیش میں اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے کچھ رہنما بی جے پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔

stir in bjp state headquarters in mp
بی جے پی کے ریاستی ہیڈکوارٹر میں ہلچل

By

Published : Jul 12, 2020, 3:48 PM IST

مدھیہ پردیش میں برسر اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ریاستی ہیڈکوارٹر پر آج اچانک ہلچل تیز ہوگئی اور ماناجارہا ہے کہ اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے کچھ لیڈر بی جےپی میں شامل ہوسکتے ہیں۔

بی جے پی نے میڈیا سے بھی ریاستی بی جے پی دفتر پہنچنے کی اپیل کی ہے۔

مانا جارہا ہے کہ بندیل کھنڈ ڈیویژن سے ایک رکن اسمبلی آج اپنے حامیوں کے ساتھ بی جے پی کا دامن تھام سکتے ہیں۔



اس دوران سابق وزیراعلی اوما بھارتی بھی دارالحکومت بھوپال میں ہیں اور وہ بھی ریاستی ہیڈکوارٹر پہنچ رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details