اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

شیوسینا، این سی پی کے مشترکہ پریس کانفرنس کی خاص باتیں - وائے بی چوہان سنیٹر

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے بعد شیوسینا اور این سی پی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرکے اپنی صورتحال واضح کی ۔

شیوسینا ، این سی پی اور کانگریس کا مشترکہ اجلاس

By

Published : Nov 23, 2019, 11:36 AM IST

Updated : Nov 23, 2019, 2:30 PM IST

این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کانفرنس سے خطاب کیا۔ شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے بھی پریس کانفرنس میں موجود رہے۔

شیوسینا، این سی پی کے مشترکہ پریس کانفرنس کی خاص باتیں

واضح رہے کہ آج صبح این سی پی رہنما اجیت پوار نے بی جے پی کے ساتھ مل کر مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی حلف لیا ہے۔ وہیں این سی پی سربراہ شرد پوار نے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ حکومے بنانا یہ این سی پی کا فیصلہ نہیں ہے بلکہ یہ اجیت پوار کا ذاتی فیصلہ ہے۔

پریس کانفرنس میں کیا کچھ خاص رہا پیش ہے تفصیلی رپورٹ

Last Updated : Nov 23, 2019, 2:30 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details