پرشانت کمار گاندھی پیس فاونڈیشن کے صدر بھی ہیں اور وہ اس فاونڈیشن میں گاندھیائی نظریے کے مطابق کام کر رہے ہیں۔
ممتاز گاندھیائی مفکر کمار پرشانت سے خصوصی بات چیت - interview
مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے اختتام سے قبل ای ٹی وی بھارت نے نامور گاندھیائی مفکر کمار پرشانت کے ساتھ خصوصی بات چیت کی۔
![ممتاز گاندھیائی مفکر کمار پرشانت سے خصوصی بات چیت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4366515-1098-4366515-1567854050691.jpg)
مہاتما گاندھی
ان سے کی گئی خاص بات چیت پر مشتمل پیش ہے یہ خاص رپورٹ۔
کمار پرشانت انٹرویو
Last Updated : Sep 29, 2019, 7:07 PM IST