اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اناؤ ریپ کیس: ایمز میں عارضی عدالت کا قیام

بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کلدیپ سینگر پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کرنے والی لڑکی کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے جج دہلی کے ایمز پہنچے جہاں پر متاثرہ زیر علاج ہے۔

By

Published : Sep 11, 2019, 12:21 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:23 AM IST

دہلی کے ایمس ہسپتال میں عارضی عدالت کا قیام

بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کلدیپ سینگر پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کرنے والی لڑکی جو دہلی کے ایمس ہسپتال میں شریک ہے کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے جج ہسپتال پہنچے۔

متاثرہ لڑکی جولائی میں اپنے خاندان کے ساتھ سفر کے دوران سڑک حادثے میں زخمی ہوگئی تھی تب سے دہلی کے ایمز میں زیر علاج ہیں۔ جبکہ ملزم کلدیپ سینگر گذشتہ ایک سال سے جیل میں ہیں۔

گذشتہ ہفتہ دہلی ہائی کورٹ نے حکم جاری کیا تھا کہ دہلی کے ایمز میں ایک خصوصی عدالت قائم کی جائے تاکہ مقدمہ کی کارروائی کو آگے بڑھایا جاسکے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 5:23 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details