یہ زلزلے رات 10بجکر 59 منٹ پر درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر سکیل 5.0 تھی۔
ایران میں زلزلے کے جھٹکے - Earthquake
ایران کے جنوبی حصے میں پیر کی رات زلزلے کے درمیانے درجے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ایران میں زلزلے کے جھٹکے
امریکی جیولوجیکل سروے سینٹر نے کا ماننا ہے کہ زلزلے کا مرکز صوبہ ہرمزگان کے بندر لنگہ سے 23 کلومیٹر شمال مشرق میں زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر گهرائی میں واقع تھا۔
واضح رہے کہ زلزلے کی وجہ سے کسی جانی ومالی نقصانات کی ابھی کوئی کی اطلاع نہیں ہے ۔
Last Updated : Jul 23, 2019, 4:55 PM IST